قلم کی سازش
پچھلے دنوں زرداری صاحب ایک جلسہ سےخطاب کرتے ہوئے فرما رہے تھے کے اْن کے خلاف بھی ذلفقارعلی بھٹو کی طرح قلم کی سازش کی جا رہی ہے یعنی اُن کا مطلب تھا کے جو فیصلہ این آر او کا آیا ہے سپریم کورٹ کی طرف سے وہ سراسر اُن کے خلاف سازش ہے جو [...]