Our Network Eat 'n Travel Education Inn Majestic Islam Optograher Politics Pakistan
Politics Pakistan RSS Feed
 
 
 
 

آصف زرداری سب جا نتے ہیں

by Shahrukh Siddique

جناب صدر صاحب فرما رھے تھے کے وہ ہر سازش کو جانتے ہین ۔ عوام یہ باخوبی جانتی ہیں کے ہمارے ہر دل عزیز صدر صاحب کیا کچہ جانتے ہین ۔وہ بینظیر صاحبھ کے قاتلوں کو بہی جانتے تہے مگر ابہی تک ان قاتلون کا آوام کو پنہ نہیں چل سکا۔انہوں نے یہ بہی فرمایا ہے کے پاکستان غریبوں کا ہے مگر نہ جانے کیوں زرداری صاحب اس وقت یہ بات کیوں بھول جاتے ہیں جب وہ بجلی،گیس کی قیمتوں میں ڈھیروں اضافہ کر دیتے ہیں اس وقت کیا زرداری صاحب کو بےبس آوام پررحم نہیں آتا؟

زرداری صاحب یہ و ہی آوام ہے جس کے سر پر آپ بلدیاتی الیکشن جیتنے کی بات کرتے ہیں۔بھلا یہ آوام آپ کو ووٹ اب کس بات کا دے گی آوام کو بلکتی مہنگائ بیں دہکیلنے کا؟بات تو سیدھی ہے زرداری صاحب اللھ نے آپ کو بہت اچھاموقعہ دیا آوام کے سامنے اپنی ساکھ پھر سے بنانے کا ۔آوام تو بیچاری سب بھول گئ مگر آپ نہ بھولے اپنا پرانہ وطیرہ ۔

میرا نہیں کھیال اب اوام ان درندوں کو اتنی آسانی سے چھور دے گی اب شاید زرداری صاحب یہ نہیں جانتے کے اب آوام باشعور ہے اب وہ آپ کے پرانے چکروں میں نہیں آئیں گے ۔اب یا تو آپ اپنا وطیرہ بدلیں یا ملک۔

Related Posts

One Response to “آصف زرداری سب جا نتے ہیں”

  1. 1
    USman:

    nice change in urdu n nice blog

Leave a Reply

Subscribe without commenting

rss icon

Subscribe by Email

Enter your email address:

Recent Comments

Popular Posts