سپریم کورٹ کی جانب سے این آراوکا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کے وزیراعظم اپنی بات پر عمل کریں گے جیسا کے انہوں نے پارلیمنٹ میں کہا تھا کے وہ سپریم کورٹ کا فیصلہ مکمل طور پر مانیں گے، جیسا کے آپ جانتے ہوں گے کے سپریم کورٹ نے صدر [...]