زرداری صاحب نے کل فیصل آباد کے دورے میں خطاب کے دوران کہا کے وہ موت سے نہیں ڈرتے اور موت کے پیچھے بھاگتے ہیں ،میں شاید یہ بات سچ سمجھ لیتا اگر فیس بوک پر میں اُن کے پروٹوکول کو نہ دیکھ پاتا۔
ویسے ممکن ہے میں ہی غلط ہون،وہ شاید اتنے بڑے کاروان کے [...]